انٹرٹینمنٹ
11 جولائی ، 2012

سیف نے ایک بار پھر شا دی کی تاریخ طے نہ ہو نے کا بیان دے ڈالا

سیف نے ایک بار پھر شا دی کی تاریخ طے نہ ہو نے کا بیان دے ڈالا

ممبئی…این جی ٹی…کب ہو گی آخر کرینہ اور سیف کی شا دی؟ یہ ہے وہ سوال جس نے بہت سو ں کوپر یشان کر رکھا ہے لیکن روز اس سلسلے میں ایک نیا ہی بیان سامنے آ جا تا ہے ۔کچھ دنو ں قبل سیف اور کر ینہ کی شا دی کے لیے سو لہ اکتو بر کی تاریخ طے کیے جانے کی خبر یں منظر ِ عام پر آئی تھیں لیکن سیف علی خان نے ایک بار پھر اس خبر کی ترد ید کر دی ۔ ان کاکہناہے کہ شا دی کی تو ابھی کوئی تا ریخ طے ہی نہیں ہو ئی ہے اور ابھی تو وہ اپنے ہو نے والے سا س سسّر سے ملیں گے پھر ہی کسی تا ریخ کا فیصلہ ہو گا اور ان کے مطا بق اس سلسلے میں آ نے والی تما م خبریں جھوٹی ہیں ۔

مزید خبریں :