پاکستان
02 فروری ، 2012

سینیٹ:قومی کمیشن برائے حیثیت نسواں بل متفقہ طورپرمنظور

سینیٹ:قومی کمیشن برائے حیثیت نسواں بل متفقہ طورپرمنظور

اسلام آباد … قومی کمیشن برائے حیثیت نسواں بل کی متفقہ طور پر منظوری دے دی گئی ہے۔ مصطفی نواز کھوکھر کی جانب سے سینیٹ میں پیش کئے گئے بل قومی کمیشن برائے حیثیت نسواں بل کو سینیٹ میں متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ خواتین سے متعلق کی حیثیت سے متعلق بل کی کسی نے بھی مخالفت نہیں کی۔

مزید خبریں :