دلچسپ و عجیب
13 جولائی ، 2012

ڈیڑ ھ لاکھ لیگو بلا کس سے بنایا گیاجیٹ انجن کاما ڈل

ڈیڑ ھ لاکھ لیگو بلا کس سے بنایا گیاجیٹ انجن کاما ڈل

نیویارک…این جی ٹی…مشہور کا رساز کمپنی ر ولز سا ئزنے دنیا کا پہلا لیگو بلا کس سے بنا جیٹ انجن تیار کر لیا ہے ۔ جیٹ انجن کے اس ماڈل کی تیار ی میں کُل ایک لاکھ با ون ہزار چار سو پچپن (152,455) لیگو بلاکس استعما ل کیے گئے ہیں جنہیں نہایت مہار ت سے جو ڑتے ہو ئے مکمل جیٹ انجن کی شکل دی گئی ہے ۔ چھ فٹ لمبے اور چا ر فٹ چو ڑے اس لیگو جیٹ انجن کاوزن تین سو کلو گرام سے زیا دہ ہے جسے لیگو سے بنا یا گیا دنیا کا پیچیدہ ترین ما ڈل بھی قرار دیا جا رہا ہے ۔

مزید خبریں :