صحت و سائنس
13 جولائی ، 2012

وائپرسانپ کا زہر سیکنڈوں میں انسانی خون کو جمانے کی صلاحیت رکھتا ہے

وائپرسانپ کا زہر سیکنڈوں میں انسانی خون کو جمانے کی صلاحیت رکھتا ہے

واشنگٹن …دنیا کا سب سے خطرناک و زہریلا سانپ وائپر اگر کسی شخص کو کاٹ لے تو سیکنڈوں میں اسکا خون جم جاتا ہے یقین نہیں آتا تو اس تصویر میں ہی دیکھ لیں۔حال ہی میں منظرِ عام پر آنے والے ایک تجرباتی وڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح وائپر سانپ کا زہر انسانی خون پر تیزی سے اثر انداز ہوتاہے۔اس سانپ کے زہر کا صرف ایک قطرہ سرنج کی مدد سے انسانی خون میں ملایا گیا تو صرف20سیکنڈ میں خون جم کر جیلی جیسے لتھڑے کی شکل اختیار کرگیا۔واضح رہے کہ وائپر سانپ کے کاٹنے کے بعدصرف29فیصدلوگ ہی آج تک زندہ رہ پائے ہیں۔

مزید خبریں :