14 جولائی ، 2012
کراچی … کراچی میں آئی آئی چندری گڑھ روڈ ، صدر ، ملیر، ایئرپورٹ اور اطراف کے علاقوں میں بوندا باندی کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ بوندا باندی کے باعث سڑکوں پر شدید پھسلن کے باعث متعدد موٹر سائکلیں پھسل گئیں ۔ موٹر سائیکلیں پھسلنے کے واقعات صدر، آئی آئی چندریگر روڈ ، شارع فیصل، فوارہ چوک گورنر ہاوٴس کے علاقوں میں پیش آئے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔