Time 03 اکتوبر ، 2017
پاکستان

کراچی: سی ویو پر پاک فضائیہ کا 5 اکتوبر کو عوام کے لیے ایئر شو کا اعلان

کراچی: پاک فضائیہ نے 5 اکتوبر کو کراچی کے تفریقی مقام سی ویو پر عوام کے لیے ایئر شو کا اعلان کیا ہے جس میں رائل ایئر فورس کی ریڈ ایروز ائروبیٹک ٹیم فضائی مظاہرہ پیش کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق جے ایف 17 تھنڈر طیارے بھی سی ویو پر فضائی کرتب دکھائیں گے۔

ریڈ ایروز ائروبیٹک دنیا بھر میں اپنے فضائی کرتب کے لیے جانی جاتی ہے۔ کرتب عام عوام دیکھ سکتے ہیں جو کہ ایک بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگی۔

مزید خبریں :