14 جولائی ، 2012
جاوا…کہتے ہیں بھو ک میں تو انسان لو ہے کے چنے بھی چبا لیتا ہے تو جنا ب پھر مٹی کیا چیز ہے ۔ انڈ و نیشیا کے ایک گا ؤں میں مٹی کو پکاکر بطور غذا استعمال کر نا ایک عام با ت ہے ۔ان اسنیکس کی تیا ری کے لیے زمین کی گہر ائی سے صاف مٹی حاصل کر کے اسے بیل کر چھو ٹے چھو ٹے رولز کی شکل دی جا تی ہے جنہیں آ گ میں پکار کر مزے سے کھا تے ہیں ، ہیں نا جنا ب انو کھے اسنیکس ۔