پاکستان
15 جولائی ، 2012

پشاور :گڑھی وال میں مارٹر گولہ گرنے سے 4افراد ہلاک

پشاور…پشاور کے علاقے گڑھی وال میں مارٹر گولہ گرنے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں،پولیس کے مطا بق مارٹر گولہ نامعلوم سمت سے فائر کیا گیا، مرنے والوں میں خاتون اور اس کے 3 بچے شامل ہیں۔پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہے۔

مزید خبریں :