پاکستان
15 جولائی ، 2012

پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر میں ایک ہائی اسکول کے باہر دھماکا

 پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر میں ایک ہائی اسکول کے باہر دھماکا

پشاور… پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر میں ایک ہائی اسکول کے باہر دھماکے سے اسکول کی دیوار گر گئی۔پولیس کے مطابق شرپسندوں نے ناشوخیل ہائی اسکول کی دیوار کے ساتھ دھماکہ خیزمواد نصب کر رکھا تھا۔ جو رات گئے زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکیسے اسکول کی دیوارااور ایک کمرے کو جزوی نقصان پہنچا۔ تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید خبریں :