دلچسپ و عجیب
15 جولائی ، 2012

دنیاکی نا یا ب ترین سمندری چڑیا کے بچے،افزائش نسل کیلیے اقدامات

دنیاکی نا یا ب ترین سمندری چڑیا کے بچے،افزائش نسل کیلیے اقدامات

لندن …چھو ٹے چھو ٹے ان پر ندوں کو کچھ عام نہ سمجھئے گا کیونکہ یہ دنیا کی نا یا ب ترین سمندری نسل کی چڑیاسے تعلق رکھتے ہیں ۔ Spoon-billed Sandpiper نسل کی نا یاب چڑیا کے بیس انڈو ں کو روس سے بر طا نیہ منتقل کر کے جا نو روں کے تحفظ کے ادارے میں خصو صی طورپر سینچا گیا ہے جن سے نکلنے والے بچّوں سے تیزی سے معدو م ہو تی چڑ یا کی اس نسل کی افز ائش میں اضافے کے امکان روشن ہو گئے ہیں۔ Sandpiperچڑ یا کو دنیا کے اُن جانوروں میں شامل کیا جا تا ہے جن کی نسل کو خاتمے کے شدید خطرات لا حق ہیں اور دنیا بھر میں ان کے صرف سو جو ڑے ہی بچے ہیں ۔

مزید خبریں :