دلچسپ و عجیب
16 جولائی ، 2012

انوکھا میوزیم تصاویر یا مجسمے نہیں بلکہ انسانی کھوپڑیاں نمائش کیلئے پیش

انوکھا میوزیم تصاویر یا مجسمے نہیں بلکہ انسانی کھوپڑیاں نمائش کیلئے پیش

ویانا…آپ نے دنیا میں کئی انوکھے میوزیم دیکھے ہونگے لیکن آسڑیا میں ایک ایسامیوزیم بھی موجودہے جس میں انسانی کھوپڑیاں نمائش کیلئے رکھی گئی ہیں۔بارہویں صدی میں قائم کئے جانے والے "بون ہاؤس" نامی اس تاریخی میوزیم میں بارہ ہزار انسانی کھوپڑیاں موجودہیں جو کئی صدیوں کی مسافت طے کرچکی ہیں۔اس نمائش میں ایسی قدیم کھوپڑیاں بھی رکھی گئی ہیں جن کوسترھویں صدی کے قدیم مقامی رسم و رواج اور عقائد کے مطابق نقش و نگار بنا کر محفوظ کر دیا جاتا تھا۔

مزید خبریں :