17 جولائی ، 2012
ریو ڈی جینیرو…این جی ٹی…بر زایل کے ساحل پر پا نچ سو زائد پنگو ئنز کی لا شو ں نے ماہر ین کو پر یشا ن کر دیاہے۔ ماہرین کے مطا بق جنو بی برازیل کے سا حل پر پا ئے جا نے والے یہ پا نچ سو بار ہ پینگوئنز گر م پا نی اور غذا کی تلا ش میں ارجنٹیا سے شما ل کی طر ف ہجر ت کر رہے تھے لیکن ان کے مرنے کی وجہ فی الحا ل واضح نہیں ہے ۔ آبی حیات کے ما ہرین نے اتنی بڑ ی تعداد میں اچا نک پینگو ئنز کی ہلا کت کی وجہ جا ننے کے لیے تفصیلی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔