دلچسپ و عجیب
17 جولائی ، 2012

لند ن میں سو مو پہلوانوں کا رو پ دھا ر کر کھیلو ں کے مقابلے

لند ن میں سو مو پہلوانوں کا رو پ دھا ر کر کھیلو ں کے مقابلے

لند ن …این جی ٹی…لند ن میں ہو ئے ایک انو کھی طر ز کے مقابلے جس میں شا مل ایتھلیٹس نے سو مو پہلو انوں کا روپ دھا ر ا ہو ا تھا۔ اس چیمپیئن شپ میں شامل افراد نے ہو ابھر ے ایسے لبا س پہن کر ریس اور دوسرے مقا بلوں میں حصہ لیا جن میں وہ جا پان کے مشہور سومو پہلوانوں کی طرح کئی کلو وزنی اور دیو ہیکل لگ رہے تھے ۔ ہوا سے بھر ے یہ لبا س پہن کر بھا گتے دوڑتے ایتھلیٹس کو دیکھنے والوں میں جو ش وخر وش پیدا ہوایا نہیں لیکن چہرے پر مسکر اہٹ ضر ور بکھر جا تی ہے ۔

مزید خبریں :