19 جولائی ، 2012
پشاور…پشاورموٹر وے انٹر چینج کے قریب دھماکے کے بعد پولیس اورامدادی ٹیمیں دھماکے کی جگہ روانہ کر دی گئی ہیں۔فوری طور پر کسی جا نی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔=