پاکستان
03 فروری ، 2012

پشاور:رنگ روڈ پر نیٹو ٹرمینل میں دھماکا،پولیس ذرائع

پشاور:رنگ روڈ پر نیٹو ٹرمینل میں دھماکا،پولیس ذرائع

پشاور…پشاور کے رنگ روڈ پر نیٹو ٹرمینل میں دھماکا ہوا ہے،پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔پولیس اس سلسلے میں مزید تفتیش کررہی ہے۔تاہم کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

مزید خبریں :