'سب وے ہینڈز': انٹرنیٹ پر موجود ہاتھوں کی دنیا

فوٹو/ بشکریہ سب وے ہینڈز انسٹاگرام اکاؤنٹ—۔

ہاتھ انسانی جسم کا ایک اہم عضو ہے، اس بات کو تو سب ہی مانتے ہیں اور اکثر خواتین کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اپنے ہاتھوں کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کی شوقین ہوتی ہیں۔

لیکن یہ آئیڈیا آپ کو کیسا لگے گا اگر کسی سوشل میڈیا ویب سائٹ پر ایک پورا اکاؤنٹ صرف اور صرف ہاتھوں کے لیے ہی مخصوص کردیا جائے؟

اگر آپ کوئی فیصلہ نہیں کر پارہے تو ہم آپ کی مشکل آسان کرتے ہوئے یہاں 'سب وے ہینڈز' نامی انسٹاگرام اکاؤنٹ کے بارے میں بتا رہے ہیں، جہاں آپ کو صرف ہاتھ ہی ہاتھ نظر آئیں گے۔

اس اکاؤنٹ پر امریکی شہر نیویارک کے سب وے اسٹیشن میں کھینچی گئی ہاتھوں کی بے شمار تصاویر نظر آئیں گی، جنہیں دیکھ کر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ شاید یہ بھی کوئی داستان بیان کر رہے ہیں۔

کوئی ہاتھ اس انداز میں دھرا ہے، جیسے کسی بات پر بے بسی کا اظہار کیا جارہا ہے تو کسی ہاتھ میں موجود گلاب کا پھول اس کے مالک کے دل میں کھلی محبت کی کونپل کی نشاندہی کر رہا ہے۔

A post shared by subway hands (@subwayhands) on

A post shared by subway hands (@subwayhands) on

کہیں بہت سی انگوٹھیوں کے ساتھ کسی شوقین مزاج شخص کا ہاتھ ہے تو کہیں کسی ہاتھ پر نیل پالش لگے ناخن نمایاں ہیں۔

A post shared by subway hands (@subwayhands) on

A post shared by subway hands (@subwayhands) on

کہیں کوئی ہاتھ کچھ لکھنے میں مگن ہے تو کہیں کسی جذبے کا اظہار کیا جارہا ہے۔

A post shared by subway hands (@subwayhands) on

A post shared by subway hands (@subwayhands) on

الغرض  بے شمار ہاتھ ہیں اور بے شمار کہانیاں، جنہیں پڑھنے کے لیے محض دل ہونا ضروری ہے۔

مزید خبریں :