کھیل
30 جولائی ، 2012

جرمنی میں انو کھے اندا ز کے اولمپکس

جرمنی میں انو کھے اندا ز کے اولمپکس

لندن …لند ن اولمپکس کا شور تو ہر طر ف جا ری ہی ہے لیکن ہم آپ کو بتاتے ہیں جر منی میں ہو نے والی کچھ انوکھے اولمپک مقابلوں کے با رے میں ۔ جر منی کے دارلحکو مت بر لن میں ہو ئے Hipster Olympics نامی مقا بلے جس میں شامل افراد نے تھیلے پہن کر بھا گنے اور پلا سٹک کے گلا س کو دور تک لڑھکانے جیسے دلچسپ مقابلو ں میں حصّہ لیا ۔اس انو کھے اولمپکس میں رسہ کشی کے بجا ئے جینز کشی اور گیند کی جگہ چشمے پھینکنے کے بھی منفرد مقابلے ہو ئے جن میں دنیا بھر سے چھ ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی ۔

مزید خبریں :