30 جولائی ، 2012
فیصل آباد…فیصل آبادمیں شوہر کا گھریلوتنازعے پر بیوی پر تشدد چھری کے وار کر کے بیوی کو شدید زخمی خاتون نے ہماسائے کے گھر میں چھپ کر جان بچائی ،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق فتح آباد کے علاقے میں ایک شخص سجاد حین نے بیوی کے کردار پر شبے میں اسے شدید تشدد کانشانہ بنایا اور چھری کی مدد سے اسے شدید زخمی کر دیا جس پر خاتون گھر سے بھاگ کر گلی میں نکل گئی اور ایک ہمسایے کے گھر میں چھپ کر جان بچائی۔