Time 29 ستمبر ، 2018
پاکستان

سینئر صحافی جواد نظیر انتقال کرگئے

Unmute
Current Time 0:00
/
Duration Time 0:00
Loaded: 0%
Progress: 0%
Stream TypeLIVE
Remaining Time -0:00
 


لاہور: جیو اور جنگ گروپ سے وابستہ سینئر صحافی جواد نظیر انتقال کرگئے ۔

جواد نظیر پانچواں درویش کےعنوان سے روزنامہ جنگ میں کالم بھی لکھتےتھے اور 30 سال سے جنگ گروپ سے وابستہ تھے ۔

جواد نظیر 30 سال سے جنگ گروپ اور 11 سال سے جیو سے بطور ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیئرزوابستہ تھے ، ان کی عمر61 برس تھی۔ 

مزید خبریں :