13 جنوری ، 2012
ممبئی … گلی گلی میں شور کے بعد اب وینا ملک کا گلی گلی میں چور ہے۔یہ دراصل وہ آئٹم نمبر ہے جس پر وینا ملک نے پرفارم کیا ہے۔وینا ملک اپنے اس آئٹم نمبر کو لے کر کافی پر جوش اور انھوں نے اُمید ظاہر کی تھی کہ شائقین کو اُن کا یہ آئٹم نمبر کافی پسند آئے گااور نہ صرف یہ بلکہ دوسرے آئٹم نمبرز کی بھی چھٹی کردے گا،لیکن کیا اُن کا آئٹم نمبر منی اور شیلا کو پیچھے چھور دے گا۔اس کا پتہ تو فلم کی ریلیز کے بعد ہی چلے گا۔اس کامیڈی فلم میں وینا کے ساتھ ساتھ اکشے کھنہ اور انو کپور بھی نظر آئیں گے۔