پاکستان
02 اگست ، 2012

حکومت کراچی میں بھتے کا مسئلہ حل نہیں کرنا چاہتی،تاجر

حکومت کراچی میں بھتے کا مسئلہ حل نہیں کرنا چاہتی،تاجر

کراچی…حکومت اورپولیس بھتے کامسئلہ حل نہیں کرناچاہتی،سابق صدرکراچی چیمبرآف کامرس سراج قاسم تیلی نے حکومت کو واضح کیا کہ اگر بھتے کا مسئلہ حل نہیں ہوا تو تاجر عید کے بعد اسلحہ اٹھا لیں گے،انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے سم بند کرنے پر ہم سے جھوٹ بولا۔

مزید خبریں :