پاکستان
02 اگست ، 2012

حیدر عباس رضوی کے اسکوڈ کا ہائی وے پولیس اہلکاروں پر تشدد

 حیدر عباس رضوی کے اسکوڈ کا ہائی وے پولیس اہلکاروں پر تشدد

کراچی…متحدہ قومی مومنٹ کے راہنما اور قومی اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر حیدر عباس رضوی کے اسکوڈ نے ہائی وے پولیس کے اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ہوائی فائرنگ بھی کی ۔ہائی وے پولیس کے مطابق لیاری ایکسپریس وے پر حیدر عباس رضوی کے اسکواڈ کو ٹیکس کے لئے روکا تھا کہ اسکواڈ نے اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ہوائی فائرنگ بھی کی جس سے ہائی وے پولیس کی پیٹرولنگ گاڑی کا ٹائر بھی برسٹ ہو گیا۔

مزید خبریں :