پاکستان
05 اگست ، 2012

پشاور کے علاقے ناصر باغ میں دھماکا،گاڑی کو نقصان پہنچا

پشاور کے علاقے ناصر باغ میں دھماکا،گاڑی کو نقصان پہنچا

پشاور…پشاور کے علاقے ناصر باغ میں تھانے کی حدود میں دھماکہ کے نتیجے میں ایک گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکہ تھانہ ناصر باغ کی حدود میں ہوا جس کے نتیجے میں ایک سرکاری گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا ،پولیس کے مطابق دھماکہ ریموٹ کنٹرول سے کیا گیا بارودی مواد ناصر باغ کے علاقہ میں سڑک کے کنارے چھپا یا گیا تھا۔

مزید خبریں :