پاکستان
10 اگست ، 2012

ٹیرف میں2روپے 13پیسے کا اضافہ صارفین پر نہیں ہوگا،کے ای ایس سی

ٹیرف میں2روپے 13پیسے کا اضافہ صارفین پر نہیں ہوگا،کے ای ایس سی

کراچی… نیپرا کی جانب سے کے ای ایس سی کے ٹیرف میں 2 روپے 13 پیسے کا اضافہ پرانا ہے ، اس کا اطلاق کے ای ایس سی کے صارفین پر نہیں ہوگا ، ترجمان کے ای ایس سی امین الررحمان کے مطابق یہ ایڈجسٹمنٹ صارفین کو حکومت پاکستان کی جانب سے ملنے والے ٹیرف ڈیفرینشیل کی مد میں ہے،اس نوٹیفیکیشن کا تعلق فیول سرچارج ایڈجسمنٹ سے نہیں یہ ماہانہ بل میں شامل نہیں ہوگا۔یادرہے کہ نیپرا نے ماہ اپریل اور مئی کے لئے کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن کے صارفین کیلئے ٹیرف میں اضافہ اور اسکی وصولی کے مہینوں کا تعین کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

مزید خبریں :