14 اگست ، 2012
کابل…افغانستان میں3 خودکش حملوں کے نتیجہ میں 20 افرادہلاک ،درجنوں افراد زخمی ہو گئے ،ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خود کش حملوں میں 48سے زائد افراد زخمی بھی ہو ئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔