پاکستان
14 اگست ، 2012

ملتان اور گرد و نواح میں گر آلود ہوائیں فضا میں مٹی کے بادل چھا گئے

ملتان…ملتان اور اس کے گرد و نواح میں گر آلود ہوائیں چلنے سے فضا میں مٹی کے بادل چھا گئے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان اور گرد و نواح میں چلنے والی ہوا کی رفتار 30 ناٹ ریکارڈ کی گئی ہے جس سے فضا گرد آلود ہو گئی اور فضا میں مٹی کے بادل چھا گئے ۔محکمہ موسمیات کی پشین گوئی کے مطابق ائندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلکی بارش کا بھی امکان ہے۔

مزید خبریں :