پاکستان
14 اگست ، 2012

دیر کے مقام پر دریائے پنجگوڑہ میں نچلے درجے کا سیلاب

پشاور…خیبر پختونخوا میں دیر کے مقام پر دریائے پنجگوڑہ میں نچلے درجے کا سیلاب ہے جبکہ صوبے میں باقی دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں ۔فلڈ سیل پشاور کے مطابق دیر میں دریائے پنجگوڑہ میں نچلے درجے کا سیلاب ہے یہاں پانی کا اخراج 13 ہزار 254 کیوسک ہے جبکہ خیبر پختونخوا میں باقی دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں ۔

مزید خبریں :