دنیا
15 اگست ، 2012

القاعدہ گروپ نے عراق میں 28حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی

 القاعدہ گروپ نے عراق میں 28حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی

بغداد… عراق میں القاعدہ کے گروپ نے جون کے وسط سے جولائی کے اختتام تک مختلف مقامات پر کئے جانے والے 28 سے زائد حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ القاعدہ سے منسلک گروپ اسلامک سٹیٹ آف عراق نے وسطی بغداد میں محکمہ انسداد دہشت گردی سمیت مختلف حملوں میں 70 افراد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے اپنی اس کارروائی کو سفاود کا نام دیا، گروپ نے آئندہ بھی اس قسم کی کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

مزید خبریں :