Time 16 نومبر ، 2019
پاکستان

’میاں صاحب نے واپس نہیں آنا‘


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے نوازشریف کے معاملے پر وفاقی حکومت کے مؤقف کو قانونی طورپر درست قرار دیا ہے۔

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے عدالت میں دیے گئے حلف نامے پر وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہاکہ نواز شریف کے وکلاء نے جو حلف نامہ جمع تجویز کیا ہے اس میں صرف ایک یقین دہانی ہے کہ میاں صاحب نے واپس نہیں آنا۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کے وکلاء کا موقف بالکل جائز اور قانونی طور پر درست ہے۔



مزید خبریں :