پاکستان
20 اگست ، 2012

لاہور: ٹبی سٹی میں موٹر سائیکل سواراوں کی فائرنگ،4 افرادزخمی

لاہور… ٹبی سٹی میں دونامعلوم موٹر سائیکل سواراوں کی فائرنگ سے چار افرادزخمی ہو گئے ۔لاہور پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار نشے میں تھے کہ موقع پر کسی شخص سے تلخ کلامی پر انھوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں4افراد زخمی ہو گئے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ فرارہونے والے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

مزید خبریں :