پاکستان
21 اگست ، 2012

کراچی: ہاکس بے اور نیلم پوائنٹ پر 4 افراد ڈوب کر ہلاک

کراچی … کراچی کے ساحلی علاقے ہاکس بے اور نیلم پوائنٹ پر 4 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقوں ہاکس بے اور نیلم پوائنٹ پر سمندر میں 4 افراد ڈوب گئے، ڈوبنے والے چاروں افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

مزید خبریں :