پاکستان
21 اگست ، 2012

ملتان: نامعلوم افراد نے لڑکی کو اغواء کے بعد تیزاب پلادیا

ملتان: نامعلوم افراد نے لڑکی کو اغواء کے بعد تیزاب پلادیا

ملتان … ملتان میں نامعلوم افراد نے لڑکی کو اغواء کے بعد تیزاب پلادیا، نامزد 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق بستی ملوک میں لڑکی کے والد کی جانب سے رشتہ دینے سے انکار پر نامعلوم افراد نے لڑکی کو اغواء کرنے کے بعد مبینہ طور پر تیزاب پلادیا۔ پولیس نے واقعے میں نامزد 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

مزید خبریں :