Time 21 دسمبر ، 2019
پاکستان

ایوانِ صدر میں وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ایوانِ صدر  میں  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق عمران خان اور جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات کے دوران  ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

واضح رہے کہ ایوانِ صدر میں چیف جسٹس آف پاکستان کی حلف برداری کی تقریب میں وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف سمیت  وفاقی وزراء،  وکلاء سمیت اہم شخصیات نے بھی شرکت کی تھی۔

مزید خبریں :