پاکستان
07 فروری ، 2012

کراچی:لیاری میں دستی بم سے حملہ دو افراد جاں بحق

کراچی:لیاری میں دستی بم سے حملہ دو افراد جاں بحق

کراچی…کراچی کے علاقے لیاری میں چیل چوک کے قریب دستی بم سے حملہ ہوا ہے جس میں دو افراد ہلاک اور 6 افراد زخمی ہوگئے،ایس پی سٹی ناصر آفتاب کے مطابق دستی بم سے حملہ پیپلز پارٹی کے دفتر میں کیا گیا،حملے کے وقت وہاں خواتین اور بچے پانی بھر رہے تھے۔زخمی اور ہلاک افراد کوسول اسپتال پہنچا دیا گیا ہے، پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔



مزید خبریں :