پاکستان
08 فروری ، 2012

چمن: فائرنگ سے رہنما جے یو آئی نظریاتی مولانا عبدالغنی جاں بحق

چمن: فائرنگ سے رہنما جے یو آئی نظریاتی مولانا عبدالغنی جاں بحق

چمن … چمن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رہنما جے یو آئی نظریاتی مولانا عبدالغنی جاں بحق ہوگئے، واقعے کے خلاف کل چمن میں شٹر ڈاوٴن ہڑتال ہوگی۔ ذرائع کے مطابق چمن کے نواحی علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے جے یو آئی نظریاتی کے رہنما مولانا عبدالغنی کوئٹہ منتقلی کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ مولانا عبدالغنی کی ہلاکت کے خلاف امیر جے یو آئی نظریاتی مولانا حنیف نے اعلان کیا ہے کہ کل چمن میں شٹر ڈاوٴن ہڑتال ہوگی۔

مزید خبریں :