08 فروری ، 2012
اسلام آباد . . . . . سلیم سیف اللہ نے کہا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن میں20ویں ترمیم پر معاملات طے پاگئے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے اپوزیشن کی ترامیم مسودے میں شامل کرنے کی یقین دہانی کرائی جس کے بعد اس معاملے پر معاملات طے پاگئے ۔