29 اگست ، 2012
اسلام آباد… ارسلان افتخارنظرثانی کیس کافیصلہ کل سنایاجائیگا۔ ارسلان افتخارنظرثانی کیس کافیصلہجسٹس جوادایس خواجہ اورجسٹس خلجی عارف پرمشتمل2رکنی بنچ فیصلہ سنائیگا۔ سپریم کورٹ نے ارسلان افتخارنظرثانی کیس میں گزشتہ روزفیصلہ محفوظ کیاتھا۔