دنیا
31 اگست ، 2012

فلپائن میں زلزلہ ،انڈونیشیااورفلپائن میں سونامی وارننگ جاری

فلپائن میں زلزلہ ،انڈونیشیااورفلپائن میں سونامی وارننگ جاری

نیویارک…مشرقی فلپائن میں زلزلہ آیا ہے، امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کیشدت7.9ریکارڈکی گئی،دریں اثناء انڈونیشیااورفلپائن میں سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔جب کہ امریکی ریاست ہوائی کے ساحلی علاقوں سمیت جاپان،بیلوا،تائیوان،گوام اورپاپوانیوگنی کیلئیبھی سونامی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

مزید خبریں :