دلچسپ و عجیب
02 ستمبر ، 2012

سالن میں ڈبکیاں ،بر طا نیہ میں شو ربے میں ریسلنگ کاانوکھا مقابلہ

سالن میں ڈبکیاں ،بر طا نیہ میں شو ربے میں ریسلنگ کاانوکھا مقابلہ

لندن…برطانو ی کا ؤنٹی Brecknockshire میں منفرد ریسلنگ کے مقابلے منعقد کیے گئے جو اکھاڑے کے بجائے شوربے سے بھرے پو ل میں لڑی گئی۔کئی فٹ چو ڑے قطر کے پول میں شوربے کی ایک انچ گہری تہہ بچھائی گئی جس میں دو منٹ کے مقابلے میں ریسلرز نے اپنی ریسلنگ کی ماہرانہ صلاحیتیں دکھانے کے ساتھ شائقین کو دلچسپی اور تفریح کا سامان بھی مہیا کیا۔اس انوکھی ریسلنگ چیمپئن شپ کو دیکھنے کے لیے کھلاڑیوں کی علا وہ سیکڑوں کی تعدا د میں شائقین بھی یہا ں مو جو د تھے ۔

مزید خبریں :