پاکستان
09 فروری ، 2012

20ویں آئینی ترمیم پر پی پی پی اور ایم کیو ایم کے رہنماوٴں میں مشاورت

20ویں آئینی ترمیم پر پی پی پی اور ایم کیو ایم کے رہنماوٴں میں مشاورت

اسلام آباد … 20 ویں آئینی ترمیم پر پی پی پی اور ایم کیو ایم کے درمیان مشاورت ہورہی ہے۔ اسلام آباد میں آئینی ترمیم پر مشاورت میں خورشید شاہ، رضا ربانی اور حیدر عباس رضوی شامل ہیں جس میں 20 ویں ترمیم کے ابتدائی مسودے کی تیاری پر غور کیا جارہا ہے۔

مزید خبریں :