06 ستمبر ، 2012
واشنگٹن …امریکہ کے ایک چڑیا گھر کی انتظا میہ نے ملک میں صدارتی انتخابا ت کی گہما گہمی سے متا ثر ہو کر چڑیا گھرکے جا نوروں میں بھی الیکشن کروانے کا اعلا ن کر دیا ہے ۔ریاست الا سکا کے اس چڑیا گھر میں بھیڑیے اور بر فا نی ریچھ کوصدارتی عہدے کے لیے نا مزد کیا گیا ہے جس کے نتائج سامنے آنے کے بعد جیتے والے خوش نصیب کو چڑیا گھر کا صدر قرارد ے دیا جا ئے گا ۔چڑیا گھر آنے والے افراد اس الیکشن میں اپنے پسندیدہ جانور کو ووٹ ڈال کر اسے چڑیا گھر کی صدارت کی کر سی حاصل کرنے میں مدد کر سکتے ہیں ۔