پاکستان
Time 07 ستمبر ، 2020

کراچی میں گندگی سے بیماریاں پھوٹنے کا خدشہ

فائل فوٹو

کراچی: شہر میں گندگی کے ڈھیر سے تعفن اور  بیماریاں پھیلنے کا خدشہ بڑھ گیا۔

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول اسپتال ڈاکٹر نور محمد سومرو نےجیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مکھیوں کی بہتات کے باعث صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھنا ضروری ہے کیونکہ شہر میں ٹائیفائیڈ اور ہیضہ سمیت پیٹ کی مختلف بیماریاں رپورٹ ہورہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عوام پانی ابال کر استعمال کریں اور مرغن کھانوں سے گریز کریں کھانے میں سبزیوں کا استعمال زیادہ کیا جائے۔

مزید خبریں :