عام استعمال کی چیزیں اپنی ایجاد کے وقت کیسی دکھتی تھیں؟

فوٹو: بشکریہ گلوبل برانڈز

موجودہ دور میں آئے روز نئی ایجادات سامنے آرہی ہیں اور ان ایجادات کے سامنے پرانی چیزیں پھیکی پڑ جاتی ہیں۔

ہم اپنی روز مرہ کی زندگی میں موٹر سائیکل، موبائل فون اور ٹی وی جیسی بے شمار چیزیں استعمال کر رہے ہوتے ہیں لیکن اگر آپ ماضی میں جا کر  ان چیزوں پر ایک نظر ڈالیں گے تو حیران رہ جائیں گے۔

آج ہم آپ کو ایسی چیزوں کے بارے میں بتانے والے ہیں جو آج کے دور میں انتہائی جدت اختیار کی گئی ہیں لیکن اپنی ایجاد کے وقت وہ کیسی دکھتی تھیں۔

1۔ دنیا کی پہلی موٹر سائیکل 

فوٹو: بشکریہ وائرڈ

2۔ دنیا کا پہلا ٹی وی 

فوٹو: بشکریہ وکی پیڈیا

3۔ دنیا کا پہلا ٹیلی فون

فوٹو: بشکریہ وکی پیڈیا

4۔ دنیا کا پہلا موبائل فون 

فوٹو: بشکریہ گلوبل برانڈز

5۔ دنیا کی پہلی فٹ بال 

فوٹو: بشکریہ پنٹریسٹ 

6۔ دنیا کا پہلا ہیلی کاپٹر 

فوٹو: بشکریہ کنیکٹی کٹ ہسٹری 

7۔ دنیا کا پہلا جہاز 

فوٹو: بشکریہ وکی پیڈیا 


مزید خبریں :