پاکستان
10 فروری ، 2012

میمو کمیشن :عدالت کے باہر اکرم شیخ اور بیرسٹر ظفر اللہ کے درمیان تلخ کلامی

میمو کمیشن :عدالت کے باہر اکرم شیخ اور بیرسٹر ظفر اللہ کے درمیان تلخ کلامی

اسلام آباد…میموگیٹ کے جوڈیشل کمیشن درخواست گذار بیرسٹر ظفر اللہ اور منصور اعجاز کے وکیل اکرم شیخ کے درمیان عدالت کے باہر تلخ کلامی ہوئی ہے۔تلخ کلامی کمیشن کی کارروائی میں ہونے والے وقفے کے دوران ہوئی ۔کمیشن کی کارروائی کے دوران منصور اعجاز کے وکیل اکرم نے کہا کہ اگر منصور اعجازپاکستان نہیں آسکتے تو ان کا بیان برطانیہ میں ریکارڈ کرلیاجائے جس پر بیرسٹر ظفراللہ خان نے کہا کہ منصوراعجاز کابیان امریکا میں ہی ریکارڈ کیاجانا چاہیے،اسی بات پر دونوں وکلا کے درمیان عدالتی وقفے کے دوران عمارت سے باہرتلخ کلامی ہوئی۔

مزید خبریں :