17 ستمبر ، 2012
کراچی…صوبائیسیکریٹری لائیواسٹاک نے کہا ہے کہ بھیڑوں کوتلف کرنیکاکام شروع کردیاگیا،بھیڑوں کوانجکشن کے ذریعے نہیں بلکہ اسلامی طریقے سے ذبح کیاجارہاہے،سیکریٹری لائیواسٹاک عابدعلی شاہ نے بتایا کہ ہماری کوشش ہے کہ جلدسے جلدبھیڑوں کوختم کردیاجائے،ذبح کرنے کے بعدبھیڑوں کوزمین میں دفنایاجائیگا،انھوں نے کہا کہ پاکستان کچراخانہ نہیں جہاں بیمارجانوربھیج دیے جائیں،بھیڑوں کی اس بیماری کاوائرس پاکستان میں موجودنہیں۔