انٹرٹینمنٹ
22 ستمبر ، 2012

روسی بو ائے نے خواتین کے کپڑ ے پہن کر ما ڈلنگ شروع کر دی

روسی بو ائے نے خواتین کے کپڑ ے پہن کر ما ڈلنگ شروع کر دی

ماسکو…فیشن میگزین میں خوبصو رت لڑکیوں کے فو ٹو شوٹس تو نظر آتے ہی ہیں لیکن جس ما ڈل سے ہم آ پ کو ملا رہے ہیں اس کاانداز کچھ وکھریانداز کا ہے ۔Stanyslas Fedyanin نامی یہ خو بصو رت اور نا زک ما ڈل کو ئی لڑ کی نہیں بلکہ ایک مکمل لڑ کا ہے جس کا حسن کسی خوبصورت حسینہ سے کم نہیں ۔روس کا یہ سو لہ سالہ ماڈل بو ائے خواتین کے کپڑے پہن کر ماڈلنگ کر تاہے اور ڈیزائنر اس کی خو بصورتی او ر قدر تی نزا کت سے اتنے متا ثر ہیں اس نے کئی خو اتین ماڈلز کو بھی پیچھے چھو ڑ دیاہے۔ قدرتی خو بصو رتی کا یہ ماڈل بوائے خواتین کے کپڑ ے پہننے اور میک اپ کر نے کے بعد ایک مکمل حسینہ کے روپ میں نظر آتاہے جسے دیکھ کر یہ شنا خت کر نا مشکل ہو جا تا ہے کہ یہ لڑ کی ہے یا لڑ کا ۔

مزید خبریں :