Captions Settings Dialog
Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر یوتھ ورلڈ اسکریبل چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
پاکستانی نوجوانوں کی ٹیم نے سری لنکن ٹیم کو شکست دیکر یوتھ ورلڈ اسکریبل چیمئن شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
پاکستان نے 14 کے مقابلے میں 22 گیمز سے فتح حاصل کی، ٹائٹل کے لیے پاکستان آج تھائی لینڈ سے مقابلہ کرے گا۔