صحت و سائنس
03 اکتوبر ، 2012

چھاتی کے کینسر کی آگاہی مہم، بکنگھم پیلس گلابی روشنی سے جگمگا اُٹھا

چھاتی کے کینسر کی آگاہی مہم، بکنگھم پیلس گلابی روشنی سے جگمگا اُٹھا

لندن …دنیا بھرمیں چھاتی کے کینسر سے آگاہی مہم کا آغاز ہوگیا ہے جسکے لیے اکتوبر کا پورا مہینہ مختص کیا گیا ہے۔آگاہی مہم کے سلسلے میں گذشتہ روز لندن کی شاہکار عمارتیں چھاتی کے کینسر کے مخصوص گلابی رنگ کی روشنیوں سے جگمگا اُٹھیں۔اس موقع پر جہاں ملکہ برطانیہ کا بکنگھم پیلس گھپ اندھیرے میں گلابی لائٹس بکھیرتا نظر آیا وہیں نیلسن کالم،ٹاور آف لندن،بی ٹی ٹاور،سمرسیٹ ہاؤس،ٹاور42،بلیو فن بلڈنگ اور ہیرون ٹاور بھی گلابی رنگ میں ڈوبے نظر آئے۔

مزید خبریں :