دنیا
15 جنوری ، 2012

فرانس اورسعودی عرب کے جنگی طیارے ٹکراگئے

فرانس اورسعودی عرب کے جنگی طیارے ٹکراگئے

ریاض … سعودی عرب میں مشترکہ مشقوں کے دوران فرانس اور سعودی عرب کے جنگی طیارے آپس میں ٹکراگئے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔سعودی میڈیا کے مطابق حادثہ سعودی عرب کے شمالی علاقے تبوک میں پیش آیا ،جہاں سعود ی عرب اور فرانس کی مشترکہ فضائی مشقوں ہورہی تھی ، رپورٹ کے مطابق مشقوں کے دوران فرانس کا Mirage طیارہ سعودی عرب کے ایف 15 طیارے سے ٹکرا گیا، تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔


مزید خبریں :