پاکستان
14 فروری ، 2012

وفاقی کابینہ آج 20ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے گی

وفاقی کابینہ آج 20ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے گی

اسلام آباد… وفاقی کابینہ آج اپنے خصوصی اجلاس میں 20 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے گی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس میں فرد جرم کے بعد کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔

مزید خبریں :